الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عصر اور مغرب کے درمیان فاصلہ کتنا ہے؟

سوال

(۱) سایہ اصلی چھوڑ کر ابتدائے مثلین سے غروب آفتاب تک دو گھنٹہ کا فاصلہ ہوتا ہے یا پونے دو گھنٹہ کا اور کیا کسی موسم میں یہ فاصلہ دو گھنٹہ کا ہوتا ہے؟ (۲) ابتدائے مثلین سے غروب آفتاب تک کا درمیانی فاصله گرمی سردی وغیره اختلاف موسم کی بناء پر بدلتا رہتا ہے یا ہمیشہ یکساں ہی رہتا ہے؟ اگر درمیانی فاصلہ بدلتا ہے تو کس موسم میں کس جگہ تقریبا کتنے منٹ کا فرق رہتا ہے؟

جواب

(۱) یہ سب جگہ اور ہمیشہ یکساں نہیں؟ (۲) بدلتا رہتا ہے سردی میں کم ہوتا ہے، مقامات کے لحاظ سے تفاوت بھی مختلف ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو