الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقت مغرب کی توضیح

سوال

مغرب کی نماز کا وقت سورج کے غروب ہونے کے بعد فورا شروع ہو جاتا ہے یا کچھ دیر بعد شروع ہوتا ہے اور کب تک رہتا ہے، غفلت کر کے نماز کے وقت کو باطل کر دیا تو اب نماز ادا ہوگی یا قضاء؟

جواب

سورج غروب ہوتے ہی فورا مغرب کا وقت شروع ہو جاتا ہے، جب بادل ہو تو کسی قدر احتیاط کر لی جائے تا کہ غروب کا یقین ہو جائے، غروب کے بعد مغرب کی جانب کچھ دیر تک آسمان پر سرخی رہتی ہے، پھر کچھ دیر تک سفیدی رہتی ہے مغرب کی نماز کا وقت سفیدی ختم ہونے پر ختم ہو جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو