نماز مغرب غروب کے ساٹھ منٹ بعد ادا کرنا
سوال
اگر کسی نمازی نے نماز مغرب غروب حسی کے ساٹھ منٹ بعد پڑھی تو نماز مغرب ادا ہوئی یا قضاء رہے گی؟
جواب
ہمارے أطراف میں نماز مغرب کا وقت ساٹھ منٹ سے زیادہ ہوتا ہے، لہذا صورت مسئولہ میں اس کی نماز قضا نہیں ہوئی، بلکہ ادا ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔