مغرب اور فجر کا وقت برابر ہے
سوال
نقشہ دائمی (جو سید طاہر حسین کا تیار کردہ اور مولوی مفتی کفایت اللہ صاحب، مولوی حاجی کرامت اللہ صاحب مفتی نورالدین صاحب کا تصدیق شدہ ہے) میں تحریر ہے کہ مغرب کا وقت بھی فجر کے وقت کے برابر ہے یعنی ایک گھنٹہ بیس منٹ ہے مگر ایک صاحب فرماتے ہیں کہ مغرب کا وقت تارے چمکنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ صرف آدھ گھنٹہ ہے، کونسا قول صحیح ہے؟
جواب
فجر کا وقت اور مغرب کا وقت تقریبا برابر ہے محض تارے چمکنے پر مفتی بہ قول کے موافق ختم نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔