الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز فجر اتنی تاخیر سے پڑھنا کہ طلوع بالکل قریب ہو جائے

سوال

ایک مسجد کا امام جو مسجد ہی کے حجرہ میں رہتے ہوئے فجر کی نماز اس قدر تاخیر سے پڑھتے ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد ہی ایک یا دو منٹ کے بعد طلوع شروع ہو جاتا ہے اکثر ایسا کرتے ہیں امام کا یہ فعل کیسا ہے؟

جواب

امام کا یہ طریقہ خلاف سنت ہے۔ اس کی اصلاح کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو