چاند کی روشنی کا ختم ہونا وقت فجر کے ختم ہونے کی علامت نہیں
سوال
چاند کی روشنی کا ختم ہو جانا فجر کا وقت ختم ہو جانے کی علامت ہے یا نہیں؟
جواب
یہ وقت فجر ختم ہونے کی علامت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔