الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقت فجر کا اختتام

سوال

چاند کی روشنی ختم ہو جانے کے بعد سورج نکلنے تک جو وقت تقریباً ۱۵/۱۰ منٹ کا رہ جاتا ہے، کیا وہ وقت بھی فجر کا وقت شمار کر سکتے ہیں؟

جواب

سورج کا کنارہ ظاہر ہونے پر وقت فجر ختم ہوتا ہے اس سے پہلے باقی رہتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو