فجر کی نماز کا وقت مستحب
سوال
حنفی صاحب کے نزدیک فجر کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور بطریق سنت نماز جماعت کس ٹائم گھڑی گھنٹہ کے وقت کے مطابق ہونی چاہیئے، میں شرع کے مطابق وقت معلوم کرنا چاہتا ہوں جو کہ ہمارے آقائے نامدار کا نماز پڑھنے کا وقت تھا۔
جواب
حضرت نبی کریم ﷺ فجر کی نماز عامہ صبح صادق ہونے پر اتنی دیر کے بعد ادا فرمایا کرتے تھے زیادہ تاریکی ختم ہو کر ایسی حالت ہو جائے کہ لوگ ایک دوسرے کو دیکھ کر صورت پہچان لیں جس کو عربی میں اسفار کہتے ہیں اس کا اندازہ یہ ہے کہ نماز ختم ہونے پر اگر یہ معلوم ہو کہ نماز صحیح نہیں ہوئی تو دوبارہ قرآت مسنونہ کے ساتھ اس کو سورج نکلنے سے پہلے لوٹا لیا جائے اس طرح اس زمانہ کا نمازوں کے وقت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔