جس جلسہ کی وجہ سے نماز فجر فوت ہو جائے اس میں شرکت
سوال
جلسہ مروجہ جو کہ رات کے اخیر حصہ دو تین بجے تک علی العموم ہوتا ہے، جس سے نماز صبح فوت ہو جانے کا گمان غالب ہوتا ہے، اس میں تعاون کرنا اور شرکت کرنا کیسا ہے؟
جواب
نماز فجر فوت ہونے کا مظنہ ہو تو جلسہ میں شرکت نہ کی جائے اگر فوت نہ ہو تو شرکت کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔