سجدہ مصلے پر اور پیر زمین پر
سوال
امام صاحب نماز فرض پڑھانے کے بعد اس مصلے پر آگے بڑھ کر نماز سنت ادا کی تو لوگوں نے اعتراض کیا کہ پیر مصلے پر (یعنی) اونچے پر اور سجدہ زمین پر (یعنی) نیچے پر نہیں کرنا چاہئے، از روئے شریعت ان مسئلہ سے آگاہ کیجئے؟
جواب
لوگوں کا یہ اعتراض بے محل اور لغو ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔