نماز کے بعد دعا سے پہلے مسجد کے لئے روپیہ وصول کرنا
سوال
اذكار بعد الصلواة قبل السنن کے متعلق اہل سنت والجماعت واکابر دیو بند کا مسلک مع حوالہ تحریر فرمائیں، ہمارے یہاں بعد نماز جمعہ قبل الدعاء مسجد کیلئے مصلیوں سے پیسے وصول کئے جاتے ہیں، جس میں چار پانچ منٹ لگ جاتی ہیں، از روئے فقہ حنفی اس کی گنجائش ہے؟ مدل تحریر فرمائیں، فتاوی دار العلوم مکمل مبوب مرتبہ مولانا اکمل صاحب مطبوعه کتب خانه امدادیہ دیوبند کے حصہ اول و دوم کے باب النوافل میں،ص۲۲۲ ر پر سوال ۲۳۹ کا جواب مفتی عزیز الرحمن صاحب نے یوں دیا ہے۔
جواب
علماء دیوبند، اہل سنت والجماعت کا مسلک بھی یہی ہے جو اس عبارت میں مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔