کیا نماز کے فوراً بعد دعا ہے یا وقفہ دیکر
سوال
زید کہتا ہے کہ فرض نماز کے سلام اور دعا کے درمیان تھوڑا وقفہ دے کر دعا مانگنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
حدیث شریف میں نماز کے بعد دعا کا حکم ہے وقفہ کا ذکر حدیث شریف میں نہیں بعد سے بظاہر متصلاً ہی مراد ہے تاہم اگر معمولی وقفہ ہو جائے تب بھی مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔