الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا مقتدیوں کی جانب یا بجانب شمال رُخ کر کے بیٹھنا

سوال

ہر نماز کے بعد امام کا مقتدیوں کی طرف یا بجانب شمال رخ کر کے بیٹھنا سنت ہے یا کسی خاص وقت کی نماز کے بعد؟

جواب

جس نماز کے بعد سنتیں نہیں اس کے بعد شمال، جنوب یا مقتدیوں کی طرف رخ کر لینا ثابت ہے، اور جس نماز کے بعد سنتیں ہیں اس کے بعد ثابت نہیں بلکہ مختصر دعا کر کے سنتیں پڑھنے میں مشغول ہو جانا چاہئے۔ طحطاوی ص اے اہل بدائع۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو