الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے بعد دعا وآمین

سوال

فرض نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کا اجتماعی دعا پڑھ کر مقتدیوں سے آمین کہلوانا درست ہے یا نہیں؟ یا امام و مقتدی کو انفرادی دعا کرنا لازم ہے یا بغیر دعا کے سنت پڑھ سکتا ہے؟

جواب

(۱) فرض نمازوں کے بعد دعا مقبول ہوتی ہے اس وقت دعا کرنا حدیث وفقہ سے ثابت ہے جہر دعا کرنا اور مقتدیوں سے آمین کہلوانا اس کی پابندی ثابت نہیں، جس فرض نماز کے بعد سنت نماز بھی ہے جیسے ظہر، مغرب، عشاء اس کے بعد مختصر دعا کر کے سنت میں مشغول ہو جائے، اور جس کے بعد سنت نہیں جیسے فجر وعصر، انکے بعد تسبیحات واذکار متعدد حدیثوں میں وارد ہیں، عمل الیوم واللیلۃ، ص ۳۰ تا ۴۰ یعنی دس صفحات…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو