نماز کے بعد دعا کا پہلا اور اخیر لفظ جہراً کہنا
سوال
دہلی میں رواج ہے کہ کثرت مقتدین کی وجہ سے جب امام دعا شروع کرتا ہے تو ایک شخص الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين “ اور ختم دعا کے وقت برحمتک الح بالجہر کہدیتا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے مگر اہتمام کی ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔