الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ظہر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کے بعد کی دعا

سوال

نماز ظہر وعشاء کے بعد کتنی مختصر اور کونسی دعا کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، نیز نماز جمعہ بھی اس میں شامل ہے یا نہیں، دعا میں کمی زیادتی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اللھم انت السلام الخ استغفر الله استغفر الله استغفر الله مختلف کلمات ذکر منقول ہیں مگر مختصر معمولی زیادتی ہو جائے تو بھی ممنوع نہیں گنجائش ہے، جمعہ بھی بظاہر ظہر کی طرح ہے ” لاشتراك السبب وهو اداء السنن بعد الفريضة“۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو