فجر اور عصر میں دعا تسبیحات کے بعد ہو یا سلام کے معاً بعد
سوال
عصر اور فجر کی نمازوں کے بعد تسبیحات فاطمہ کے بعد دعا کرنا مسنون ہے یا سلام پھیرنے کے فوراً بعد دعا کر لینا مسنون ہے؟
جواب
تسبیحات کے بعد بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔