الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے بعد جہراً دعا

سوال

(۱) فرض نماز با جماعت ختم ہونے کے بعد کیا کوئی آیت پڑھنا چاہئے یا دعا بعد نماز فرض مانگنا فرض ہے یا نہیں؟ (۲) بغیر آیت درود شریف پڑھے کیا دورد شریف ”اللهم صل على محمد، صحیح نہیں ہوگی؟

جواب

۲/۱ / دعا کی ترغیب بھی ہے، فضیلت بھی ہے اسکو عبادت کا مغز فرمایا گیا ہے، اور نماز کے بعد دعا قبول ہونے کی بشارت بھی ہے اور درود شریف کی تاکید اور اس کی فضیلت ہونے کے علاوہ اس کو دعا قبول ہونے میں بڑا دخل ہے، بغیر درود شریف کے دعا معلق رہتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو