دعا میں بحق محمد رسول پڑھنا
سوال
زید نے یہ دعا پڑھی الہی بحق محمد رسول، دعا مجھ گنہگار کی ہو وے قبول، بکر نے یہ اعتراض کیا یہ دعا مکر وہ بھی ہے، اور نا جائز بھی ہے، اس کا پڑھنا روا نہیں ہے، لہذا آپ اس مسئلہ کا شرعی حکم تحریر فرمائیں؟
جواب
کسی شئی پر نا جائز یا مکروہ کا حکم بغیر دلیل کے تو نہیں ہوسکتا ہے بکر کے پاس کوئی دلیل ہوگی اس سے دریافت کر کے لکھیں تا کہ اس میں غور کیا جا سکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔