دل سے دعاء پڑھنا
سوال
وقتی دعائیں دل میں پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟ درود وغیرہ کلمہ سوم واستغفار میں اگر زبان سے حرکت نہ کرے صرف دل میں پڑھے تو یہ افضل ہے یا زبان سے حرکت دینا؟
جواب
یہ قلبی توجہ ہے جو کہ خیر ہے مگر پڑھنا زبان کا فعل ہے جس کا اجر کثیر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔