الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بعد فجر تا اشراق بیٹھے رہنے کا ثواب اٹھنے سے نہیں ملتا

سوال

بزرگوں سے سنا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھا رہے اور اشراق پڑھ کر اٹھے تو بہت ثواب ملتا ہے، مگر دینی کتاب تقریر و تفسیر سننے کے لئے اٹھے یا کوئی کتاب پڑھنے کے لئے خود اٹھائے تو کیا ثواب میں کمی ہو جائے گی مفصل و مدلل تحریر کریں۔

جواب

وہ مخصوص ثواب تو اسی جگہ بیٹھے رہنے کے بعد وقت پر اشراق پڑھنے سے حاصل ہوگا ذکر و تقریر کے لئے اٹھنے سے حاصل نہیں ہوگا، مگر ذکر و تقریر کا ثواب ملے گا جو کم نہیں ممکن ہے وہ بعض حالات میں بہت بڑھ جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو