ہر نماز کے بعد دعا کا ثبوت
سوال
بعد صلوۃ خمسہ جو امام اور مقتدی دونوں ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگتے ہیں یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے، شافی جواب سے مطلع فرمادیں؟
جواب
نفس دعا کا حکم قرآن شریف میں متعدد جگہ آیا ہے، اور ترک دعا پر وعید بھی ہے، ہر نماز کے بعد مطلقاً متعدد احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا کرنا ثابت ہے، چنانچہ چند روایات حافظ ابوبکر اندلسی کی کتاب عمل الیوم واللیلہ سے نقل کی جاتی ہیں: (۶)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔