مختلف دعاؤں میں ہاتھ اُٹھانا
سوال
دعا مانگنے کے تین طریقے ہیں ہاتھ پھیلا کر، بغیر ہاتھ پھیلائے، صرف زبان سے یا صرف دل سے تینوں طریقوں کے مواقع اور اوقات وقواعد سے مطلع فرمائیں؟
جواب
نمازوں کے بعد عموماً ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا منقول ہے اوقات مختلفہ میں صبح وشام رات مثلاً مسجد میں داخل ہوتے وقت نکلتے وقت، جانور خریدتے وقت کھانا کھا کر لیٹتے وقت بغیر ہاتھ اُٹھائے منقول ہے، دل میں ہر وقت۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔