الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعاء ثانیہ جبکہ نماز میں خلل واقع ہو

سوال

ہم نماز مسجد میں ادا کر رہے ہیں اور امام صاحب اور مؤذن نے دعا ثانی شروع کر دی تو اس سے ہماری نماز میں خلل ہوتا ہے یا نہیں یا نماز کا اعادہ کرایا جائے؟

جواب

اس طرح دعاء ثانیہ کرنا جس سے دوسروں کی نماز میں خلل آئے، مکروہ ہے اس کو ترک کرنا چاہئے، اور اس طرح پر دعائے ثانیہ کا ثبوت بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہے۔ دعاء ثانیہ کی وجہ سے اگر کوئی فرض واجب ترک نہ ہو تو دہرانے کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو