دعاء ثانیه و ثالثه
سوال
- احادیث سے الفاظ دعا کو تین یا پانچ یا سات بار مانگنے کا حکم ثابت ہے لیکن بعد فراغت نماز فرض تین بار ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا ثبوت ہے یا نہیں؟ اگر کوئی تین بار ہاتھ اٹھا کر دعاء مانگنے کو جز و دین قرادے اور تارک پر ملامت کرے تو ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
ایک نماز کے بعد متعدد مرتبہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا ثابت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔