سنت ونفل کے بعد کس قدر طویل دعاء مسنون ہے
سوال
سنت ونفل کے بعد طویل دعاء مشروع ومسنون ہے یا نہیں؟
جواب
سنت و نفل کے بعد ہر شخص اپنے شرح صدر کے موافق جس قدر چاہے دعا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
سنت ونفل کے بعد طویل دعاء مشروع ومسنون ہے یا نہیں؟
سنت و نفل کے بعد ہر شخص اپنے شرح صدر کے موافق جس قدر چاہے دعا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو