الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سنتوں سے پہلے مسنون دعاؤں کا پڑھنا

سوال

فرائض کے بعد سنتوں کے قبل وہ دعائیں جو حصن حصین وغیرہ میں منقول ہیں مانگنا کیسا ہے؟ افضل ہے یا مکروہ جیسا کہ عالمگیری وغیرہ میں طویل دعائیں مانگنا مکروہ لکھا ہے، جب کہ حجۃ اللہ البالغہ میں شاہ صاحب فرماتے ہیں والاولى ”ان ياتي بهذه الاذكار قبل الرواتب“ امید کہ تفصیل سے مشرف فرمائیں گے؟ -------------------------------------------------------------------------------------

جواب

اس میں دونوں قول ہیں۔ کذا فی الدر المختار على هامش رد المحتار ج ۱ ص ۳۵۶۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو