الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فجر کے بعد ہوا خوری أفضل ہے یا اوراد وظائف؟

سوال

فجر میں دعا کے بعد اگر فجر کا وقت باقی ہے تو اس وقت اوراد وظائف حمد ونعت صلوۃ وسلام یا تلاوت کلام پاک میں لگ جانا افضل ہے، یا ہوا خوری کے لئے نکل جانا افضل وضروری ہے؟

جواب

ہوا خوری کی ضرورت صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہے، تو اس سے بھی منع نہیں کیا جائیگا، بلکہ اس کی رعایت بھی قابل اہتمام ہے، ذکر و تلاوت وغیرہ کے افضل ہونے کے متعلق تو مستقل دلائل موجود ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو