الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز فجر وعصر کے بعد مسجد میں تقریر ونعت میلا د کا حکم

سوال

جماعت ہونے کے بعد بالخصوص صبح اور عصر کی نماز کے بعد داخل مسجد میں تقریر یا کتابی تعلیم کرنا جائز ہے یا نہیں اور مسجد کے صحن میں مولود اور قصیدہ وغیرہ آواز سے پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

دینی تقریر وتعلیم کتاب درست و مفید ہے صحیح قصیدہ بھی پڑھا جائے جس میں حمد ونعت ہو وہ بھی درست ہے مولود مروجہ درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو