الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے بعد اَسْتَغْفِرُ اللہ پڑھنا

سوال

نماز فرض کے سلام کے فوراً بعد دعا کے متعلق زید اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِله إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ پڑھتا ہے، بکر کہتا ہے بیشک یہ بہت بڑا استغفار ہے لیکن سلام کے بعد تو اللہ اکبر اور تین مرتبہ استغفر اللہ پڑھنا منقول ہے؟

جواب

مشہور تو یہی ہے کہ اس مقام پر اَسْتَغْفِرُ الله منقول ہے، بعد کے صفات منقول نہیں، مگر عمل الیوم واللیلة، ص ۳۵ میں ہے ” حَدَّثَنِي مُعَاذٌ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّه صلى الله عليه وسلّم يَقُولُ مَنْ قَالَ بَعْدَ الْفَجْرِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَبَعْدَ الْعَصْرِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ اسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِى لَا اِلهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَاتُوبُ إِلَيْهِ كفر عنه…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو