نماز کے بعد متصلاً مسائل بیان کرنا
سوال
ایک شخص صبح کی نماز میں مختلف مسجدوں میں روزانہ جاتا ہے، اور سلام پھیرتے ہی کھڑا ہو جاتا ہے، اور یہ کہتا ہے کہ نماز میں سجدہ اس طرح پر کرو رکوع اس طرح پر اگر ٹخنے خشک رہ گئے یا پیشاب کا قطرہ نکل گیا اور بھی چند باتیں بیان کرتا ہے، کہ یہ باتیں ہوں تو نماز نہیں ہوگی، یہ تو ٹھیک ہے مگر وہ سلام پھیرتے ہی کھڑا ہو جاتا ہے، جو لوگ دوسری رکعت میں شریک ہوتے ہیں، ان کا دھیان اسکے وعظ میں تبدیل ہو جاتا ہے، اس سے کہتے ہیں کہ جب سب نماز سے فارغ ہو جائیں اس وقت بیان کرو، بہتر تو یہ ہے کہ امام جب دعا سے فارغ ہو جائے تو اس وقت…
جواب
جس وقت لوگ نماز میں مشغول ہوں اس وقت اس شخص کو بیان نہیں کرنا چاہئے اس سے نمازیوں کی نماز میں خلل آتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔