الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اعرج کی نماز کا طریقہ

سوال

ایک شخص معذور ہے یعنی اس کا داہنا پاؤں خراب ہے اور وہ ٹوٹ گیا ہے اور کھڑا ہو کر نماز پڑھنے پر قادر بھی ہے لیکن جب کھڑا ہوتا ہے تو جو پاؤں ٹوٹا ہوا ہے اس کا انگوٹھا ہلتا رہتا ہے اس پر بعض حضرات اعتراض کرتے ہیں کوئی تو کہتا ہے کہ نماز ہوتی ہی نہیں اور کوئی کہتا ہے کہ اگر نماز میں انگوٹھا ہل جائے تو نماز پوری نہیں ہوتی بلکہ ناقص رہتی ہے لہذا ان لوگوں کا اعتراض اس معذور کے حق میں باوجود قدرت علی القیام ہونے کے اور ارادہ حصول زیادتی ثواب کے یہ اعتراض صحیح ہے یا نہیں اور اس طرح نماز پڑھنے کی شریعت اجازت دیتی ہے یا نہیں…

جواب

قیام پر قدرت ہوتے ہوئے بیٹھ کر بلا عذر نماز نفل کے علاوہ پڑھنا جائز نہیں بلکہ کھڑے ہو کر پڑھنا ضروری ہے ہاں اگر کوئی عذر ہو کہ جس سے کھڑا نہ ہو سکتا ہو یا کھڑا ہونے سے کوئی دشواری پیش آتی ہو مثلاً کوئی زخم ہے کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے سے وہ بند رہتا ہے اور قیام سے وہ جاری رہتا ہے یا قیام سے وہ قراءت نہیں کر سکتا یا سجدہ نہیں کر سکتا وغیرہ وغیرہ تو ایسی حالت میں اس کو چاہئے کہ وہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو