معذور تیمم اور اشارہ سے نماز پڑھے
سوال
زید بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا حتی کہ وضو تک کے لئے لوٹا نہیں اٹھا سکتا۔ اس لئے پاس مٹی رکھ کر تیمم کر کے قبلہ رخ ہو کر نماز ادا کر لیتا ہے۔ اس طرح نماز درست ہے یا نہیں؟
جواب
جب خو دوضو کی قدرت نہ ہو اور دوسرا آدمی وضو کرانے والا بھی نہ ہو تو مجبوراً تیمم درست ہے۔ جب کھڑے ہونے کی قدرت نہ ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھی جائے۔ بیٹھنے پر قدرت نہو تو لیٹے لیٹے پڑھی جائے کے جب قبلہ کی طرف رخ کرنے کی قدرت نہ ہو تو جس طرف قدرت ہو اسی طرف رخ کر کے اشارہ سے نماز پڑھ لی جائے ہے اگر سجدہ کی قدرت ہو تو اشارہ کافی نہیں سجدہ ضروری ہے خواہ معمولی سی کوئی چیز تکیہ وغیرہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔