الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اشارہ سے نماز پڑھنے کا طریقہ

سوال

(۱) جس کو آپریشن کیا گیا ہو اور وہ بیڈ پر لیٹا ہو اور ڈاکٹر نے ہلنے سے منع کیا ہو تو ایسا شخص کس طرح نماز پڑھے گا؟ (۲) اگر مریض کو گلوکوز دیا جاتا ہو تو اس میں وہ نماز کیسے پڑھ سکتا ہے یا نماز قضا کر سکتا ہے۔

جواب

(۱) سر کے اشارہ سے نماز پڑھ لے کہ بدن کا کوئی حصہ حرکت نہ کرے صرف رکوع سجدہ کے لئے سر سے اشارہ کرے۔ (۲) ایسی حالت میں ہی نماز پڑھ لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو