الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آنکھ کے آپریشن میں نماز کا حکم

سوال

آنکھ قدح کرانے میں حس و حرکت سر وغیرہ کی اجازت نہیں ہوتی بستر پر پیشاب کرنا پڑتا ہے بعض مرتبہ بدن و کپڑا پیشاب میں ملوث ہو جاتا ہے تو نماز قضا کرنا جائز ہے یا نہیں یا کس طرح نماز و وضو تیمم ادا کرے جب کہ سر تک کو حرکت نہیں دے سکتا اور آدھے چہرے تک پٹی لپٹی رہتی ہے جس سے پورا تیمم چہرہ کا بھی نہیں ہو سکتا ہے جواب بحوالہ کتب معتبرہ مرحمت ہو۔

جواب

اگر سر کی حرکت اور اشارہ کو بھی دیندار ماہر معالج منع کرتا ہے اور آنکھ کے لئے ایسی حالت میں مضر بتلاتا ہے تو نماز کو قضا کرنا درست ہے ابرو یا آنکھ یا دل کے اشارہ سے نماز نہ پڑھے۔ فى الدر المختار ولم يؤم بعينه وقلبه وحاجبه وفيه قبله وان تعذر الايماء برأسه وكثرت الفوائت بان زادت على يوم وليلة سقط القضاء عنه وان كان يفهم في ظاهر الرواية وعليه الفتوى در مختار ص ۷۹۵ ج ۱، اگر اشارہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو