معذور کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال
کوئی شخص مسجد میں آ سکتا ہے لیکن بوجہ مرض کھڑا ہوکر با جماعت نماز نہیں پڑھ سکتا ایسے شخص کو بیٹھ کر با جماعت فرض نماز ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔