الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رحم میں دوا رکھ کر نماز

سوال

حالت بیماری میں عورتوں کو جو دوا اندر رکھانی پڑتی ہے اس حالت میں نماز کو ادا کرے یا قضاء؟

جواب

اسی حالت میں نماز پڑھ لے قضا نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو