الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ايضاً

سوال

حضرت مولانا محمود حسن صاحب معین المفتی عم فریضہ سلام مسنون ! جواب فتاوی ۱۰۷۴ / مع اشتہار مطبوعہ کوکب دری موصول ہوا فقط، دلی شکریہ، مجھے قابلیت عربی کی زیادہ نہیں ہے آپ حضرات کی برکت سے کچھ سمجھ لیتا ہوں ایک مولوی صاحب رضائی ہیں ان کو یہ اشتہار دینا غیر مناسب ہے ایک صاحب اور ہیں وہ تشریف لائیں تو پیش کروں گا آنکھ کے قدح کے متعلق جو میں نے دریافت کیا تھا اس میں اس عبارت کا کیا مطلب ہے و ان تعذر الايماء برأسه وكثرت الفوائت بان زادت على يوم وليلة سقط القضاء عنه.

جواب

کرم فرمائے بندہ حضرت شاہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ گرامی نامه شرف صدور لایا۔ اگر مریض کی ایسی حالت ہو کہ وہ خطاب کو تو سمجھتا ہے۔ لیکن اشارہ نہیں کر سکتا یا اس کو کسی حاذق دیندار معالج نے کہہ دیا ہے کہ اشارہ کرنے سے جان یا کسی عضو مثلاً آنکھ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے اور اسی حالت میں اس کو ایک دن رات سے زائد گزر جائے تو اس کے متعلق فقہاء کا اختلاف ہے کہ وہ تندرست ہونے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو