الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسافت سفر پہاڑ میں

سوال

پہاڑ کے سفر میں کتنے فاصلے پر آدمی مسافر ہوگا؟

جواب

جتنے وقت میں زمین پر چلنے سے ایک منزل طے ہوتی ہے، جس کی مسافت تقریباً ۱۶ میل ہے، اور تین منزل کی مسافت ۴۸ میل کے قریب ہے، اتنے وقت میں پہاڑی راستہ جس قدر طے ہوا اس کی مقدار کو ایک منزل قرار دیا جائے گا، اور تین منزل کو مسافت سفر کہا جائے گا، وہاں ۴۸ میل کو مسافت سفر کہنا لازم نہیں ہوگا، ہو سکتا ہے کہ اس سے نصف ہو یا کم وزیادہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو