الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریل میں ہجوم کے وقت نماز کا حکم

سوال

ریل میں ہجوم کی وجہ سے بیٹھنے کے لئے بھی جگہ نہ مل سکے تو نماز کیسے ادا کی جائے، نیز گاڑی کا رخ بدلنے کے ساتھ ساتھ خود کا بدلنا بھی ضروری ہے، پانی نہ ملنے کی صورت میں بعض اوقات طہارت کاملہ نہیں رہتی، ایسی صورت میں قضا کرنا چاہیے یا اسی حالت میں نماز ادا کر لے؟

جواب

جب بیٹھنے تک کی جگہ نہیں تو آخر وقت میں اشارہ سے نماز پڑھ لے، پھر جگہ ملنے پر اعادہ کرلے، پانی نہ ہونے کے وقت تیمم کرے قضا نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو