حالت سفر میں حیض آگیا
سوال
بہشتی زیور کے مندرجہ ذیل مسائل میں شک ہو رہا ہے، اس کی صحیح صورت واضح فرمائیں؟ مسئلہ: چار منزل کی نیت سے ایک عورت چلی تھی لیکن پہلی دومنزلیں حیض کی حالت میں گزریں، تب بھی مسافر نہیں ہے، اب نہا دھو کر پوری چار رکعت پڑھے، البتہ حیض سے پاک ہونے کے بعد بھی وہ جگہ اگر تین منزل پر جاتے وقت پاک تھی، راستہ میں حیض آگیا ہو، تو وہ البتہ مسافر ہے، نماز مسافر کی طرح پر حاشیہ نمبرے لحديث الحائض وبقى لمقصد پر ها يومان تتم في الصحيح شرح التنوير، جارص ۸۳۲ تاج بہشتی زیور مکمل و مدلل، ج ۲ ص ۴۲ بعض لوگ عبارت بالا سے درج ذیل تین…
جواب
جی ہاں یہ تینوں صورتیں اس مسئلہ میں داخل ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔