الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پانی کے جہاز میں نماز عید

سوال

سفر کی حالت میں بحری جہاز میں عید کی نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

نماز عید کی وہی شرائط ہیں جو نماز جمعہ کی ہیں سوی الخطبۃ یعنی جس بستی میں جمعہ درست ہے ایسی بستی میں نماز عید درست ہے اور جہاں جمعہ درست نہیں وہاں عید بھی درست نہیں ہے۔ جمعہ کیلئے مصر یا قصبہ یا قریہ کبیرہ ہونا شرط ہے یہی عید کے لئے بھی شرط ہے۔ یہ جہاز بحری ہو یا ہوائی نہ مصر ہے نہ قصبہ ہے اور نہ قریہ کبیرہ ہے نہ وہاں جمعہ درست ہے اور نہ ہی عید درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو