صلوٰۃ رباعی میں امام کا سجدہ سہو کرنا
سوال
چار رکعت والی نماز میں امام کو سجدہ سہو لاحق ہو گیا امام نے دو رکعت پڑھ کر سجدہ سہو کیلئے سلام پھیر دیا پھر یاد آیا کہ چار رکعت والی نماز ہے پھر دو رکعت ادا کی تو وہ ہی سجدہ کافی ہو گیا یا اور کرنا پڑے گا؟
جواب
ختم نماز پر دوبارہ سجدہ سہو کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔