الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قعدہ اخیرہ بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہونا

سوال

زید قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھ کر بھول کر کھڑا ہو گیا اور فوراً ہی یاد آ گیا تو بیٹھ گیا اب اسکو سجدہ سہو کرنا ہو گا یا نہیں اگر کرنا ہو گا تو تشہد پڑھ کر کرے یا بغیر تشہد پڑھے ہی کرلے؟

جواب

اس کو سجدہ سہو کرنا ہوگا اور اس کیلئے ایسی صورت میں تشہد لازم نہیں بلکہ جو تشہد پڑھ چکا ہے وہی کافی ہے شامی ص۵۰۳ ج ۱،

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو