الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تیسری رکعت میں بیٹھنے سے سجدہ سہو

سوال

اگر امام تیسری رکعت میں ظہر یا عصر کی بیٹھا قعدہ کی نیت سے لیکن مقتدی نے فوراً لقمہ دیا کہ ابھی بیٹھ کر کچھ بھی پڑھنے نہیں پایا تھا کہ ”سبحان اللہ کہہ کر متنبہ کر دیا امام فوراً کھڑا ہو گیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا نہیں؟

جواب

نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو