قعدہ اخیرہ میں التحیات کے بعد کھڑے ہونے کا حکم
سوال
قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھول کر کھڑا ہو گیا کچھ پڑھا نہیں تو بغیر التحیات پڑھے داہنی طرف سلام پھیر کر سجدہ سہو کریں گے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ کتنی مقدار بھر پڑھ لیں؟
جواب
تین آیات کی مقدار۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔