الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قعدہ اخیرہ کے بعد قیام

سوال

ایک شخص قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو گیا پھر جب یاد آیا بیٹھ گیا، اب سوال یہ ہے کہ اس شخص کو سجدہ سہو کیلئے پھر تشہد پڑھنا پڑے گا یا نہیں؟ نیز سجدہ سہو کے بعد درود شریف کافی ہے یا التحیات بھی پڑھنا ضروری ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں سجدہ سہو سے پہلے تشہد کی ضرورت نہیں بلکہ جو تشہد پڑھ کر کھڑا ہوا تھا وہی کافی ہے البتہ سجدہ سہو کے بعد تشہد واجب ہے کیونکہ سجدہ سہو کی وجہ سے پہلے پڑھا ہوا تشہد مرتفع ہو گيا، وان قعد الأخير ثم قام عادو سلم من غير إعادة التشهد لعدم بطلانه بالقيام إلى ان قال وسجد للسهو اه مراقي الفلاح ص ۱۴۶، مختصراً. إنه (أى سجود السهو)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو