الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احتلام یاد نہیں تو نماز کب سے لوٹائے

سوال

امام مسجد کو احتلام ہوتا ہے صبح کو احتلام یاد نہیں، اور نہ کسی قسم کا اثر معلوم ہوا دو تین روز کے بعد اتفاقا پائجامہ پرنشان منی کا دکھلائی دیا۔ اب سوچتا ہے کہ یہ کب سے ہے تو فکر کے بعد معلوم ہوا کہ غالباً دوسری تیسری رات کا واقعہ ہے اور اس اثناء میں وہ امام جتنی نمازیں پڑھاتا رہا اور گاہے گاہے دوسرا شخص بھی نمازیں پڑھاتا رہا۔

جواب

محض احتمال اور شک سے تو اعادہ نماز کا حکم نہیں دیا جاتا۔ بلکہ شک کی صورت میں یہ حکم ہے کہ جس وقت کپڑے پر منی کو دیکھا ہے اس سے قبل جو سویا تھا اس وقت سے جنابت کا حکم ہوگا اور بیدار ہو کر جس قدر نمازیں پڑھی ہیں ان کا اعادہ واجب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو