ہر ترویجہ کے بعد دعا
سوال
ہمارے یہاں تراویح کی ہر چہار رکعت کے بعد جلسہ استراحت کرتے ہیں، اور ہر جلسہ استراحت میں امام اور تمام مقتدی بآواز بلند درود اور کلمہ توحید واستغفار پڑھتے ہیں، ایسے پڑھنا کیسا ہے، کتب فقہ سے جواب دیں۔
جواب
دعا درود آہستہ پڑھنا أفضل ہے، ادعوا ربكم تضرعاً وخفية (الآیۃ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔