تراویح فرض سے پہلے
سوال
اگر کوئی شخص عشاء کی فرض نماز نہ پڑھے اور تراویح کی جماعت ہو رہی ہو تو وہ شخص فرض پڑھنے سے پہلے جماعت میں شریک ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
تنہا عشاء کی فرض نماز پڑھنے سے پہلے تراویح پڑھنا درست نہیں، نہ تنہا پڑھے، نہ تراویح کی جماعت میں شریک ہو۔ کذا فی الدر المختار۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔